Artwork

תוכן מסופק על ידי Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences. כל תוכן הפודקאסטים כולל פרקים, גרפיקה ותיאורי פודקאסטים מועלים ומסופקים ישירות על ידי Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences או שותף פלטפורמת הפודקאסט שלהם. אם אתה מאמין שמישהו משתמש ביצירה שלך המוגנת בזכויות יוצרים ללא רשותך, אתה יכול לעקוב אחר התהליך המתואר כאן https://he.player.fm/legal.
Player FM - אפליקציית פודקאסט
התחל במצב לא מקוון עם האפליקציה Player FM !

قرآن حکیم کے انسانیت گیر پیغام کے فہم و شعور کے تناظر میں ولی اللّٰہی اُسلوبِ تفسیر کی عصری اہمیت | 27-06-2025

1:39:55
 
שתפו
 
Manage episode 492550801 series 3442645
תוכן מסופק על ידי Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences. כל תוכן הפודקאסטים כולל פרקים, גרפיקה ותיאורי פודקאסטים מועלים ומסופקים ישירות על ידי Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences או שותף פלטפורמת הפודקאסט שלהם. אם אתה מאמין שמישהו משתמש ביצירה שלך המוגנת בזכויות יוצרים ללא רשותך, אתה יכול לעקוב אחר התהליך המתואר כאן https://he.player.fm/legal.
قرآن حکیم کے انسانیت گیر پیغام کے فہم و شعور کے تناظر میں ولی اللّٰہی اُسلوبِ تفسیر کی عصری اہمیت

خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: یکم؍ محرم الحرام 1447ھ / 27؍ جون 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:
آیاتِ قرآنی:
1۔ لَقَدْ أَنْزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ أَفَلَا تَعْقِلُونَ۔ (21 – الأنبیاء: 10)
ترجمہ: ”ہم نے اُتاری ہے تمھاری طرف کتاب کہ اس میں تمھارا ذکر ہے، کیا تم نہیں سمجھتے”
2۔ وَإِنَّهُ لَتَنْزِيلُ رَبِّ الْعَالَمِينَ، نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ، عَلَى قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنْذِرِينَ۔ (26 – الشُّعَراء: 192 تا 194)
ترجمہ: اور یہ قرآن ہے اُتارا ہوا پروردگارِ عالَم کا، لے کر اُترا ہے اس کو فرشتہ معتبر، ترے دل پر کہ تُو ہو ڈر سنا دینے والا“۔

حدیثِ نبوی ﷺ:
”‌الْقُرْآنُ ‌حُجَّةٌ ‌لَكَ، ‌أَوْ ‌عَلَيْكَ“۔ (مشکاۃ المصابیح، صحیح مسلم)
ترجمہ: ”قرآن تمھارے حق میں حجت ہے، یا تمھارے خلاف حجت ہے“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ دورۂ تفسیر قرآنِ حکیم اور حضرت شاہ سعید احمد رائے پوریؒ
✔️ نبی اکرم ﷺ کے قلبِ اطہر پر قرآن کا نزول
✔️ زبانِ نبوتؐ سے جاری ہونے والے کلامِ الٰہی کی جامعیت
✔️ سرکارِ دوعالم ﷺ کے خاتم الانبیا ہونے کی لاجواب تشریح
✔️ متنِ قرآن اور فہمِ حدیث کا شعور اور ضرورت و اہمیت
✔️ قرآنی آیت کی روشنی میں حکمران بننے کی بنیادی شرط
✔️ قرآن کے نزول کا مقصد‘ انسانوں کو غفلت کی حالت سے نکالنا
✔️ قلب کے غافل ہونے کا مطلب
✔️ نبیؐ کی دعوت کا ہدف‘ کل انسان ہیں، نہ کہ خاص نسل یا قوم
✔️ حضرت بلالؓ کی اذان‘ دلوں کی غفلت دور کرنے کا سبب
✔️ مسلمان امن و سلامتی کا شعار، لیکن آج بداَمنی و گروہیت کی علامت
✔️ صحابہ کرامؓ، ائمۂ اہل بیتؒ اور تمام علمائے ربّانیینؒ کا موضوع‘ انسانیت ہے
✔️ مقامِ صِدیقیت و محدَّثیت، تجدیدِ دین اور خدمتِ انسانیت
✔️ صدیقیت کے مقام پر فائز‘ فقہا و محدّثین کے تجدیدی کارنامے
✔️ فقہی اختلافات کی حقیقت اور جامع پیغامِ انسانی
✔️ مجددین صوفیائے کرامؒ اور قربِ بارگاہ الٰہی کے حصول کے طریقے
✔️ صدیقین و محدثین (مجددین) کی جماعت تا قیامت برقرار رہے گی
✔️ مجدد الفِ ثانیؒ اور انسانیت کے افتراق و انتشار کا خاتمہ
✔️ اس دورِ میں مقامِ صدیقیت پر فائز امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ اور تجدیدی کارنامے
✔️ شاہ صاحبؒ کی تجدیدی خصوصیت؛ حصولِ قربِ الٰہی کے لیے جذب کا طریقہ
✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمرؓ کے واقعے سے جذب کی توضیح
✔️ معروضی مسائل کے حل کے لیے امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا منہجِ تفسیر اور فہمِ حدیث
✔️ شاہ محمداسماعیل شہیدؒ کے ہاں مقامِ صدیقیت کی جامع تشریح
✔️ ولی اللّٰہی تفسیری اُسلوب پر قرآنِ حکیم کے فہم و شعور کی ضرورت و اہمیت
✔️ ولی اللّٰہی تفسیری اُسلوب پر قرآنِ حکیم کا فہم اور امام شاہ محمداسحاق دہلویؒ کا واقعہ
✔️ دورۂ تفسیر کا ہدف؛ ولی اللّٰہی اُسلوب کی روشنی میں قرآنِ حکیم کو سیکھنا اور سمجھنا
✔️ آج کے دور میں انسانیت کے پیغام کو سمجھانے کے لیے مکی دور سے رہنمائی
✔️ قومی جمہوری دور میں جدوجہد کا منہج اور ولی اللّٰہی جماعت کی انسانی بنیاد پر رہنمائی
✔️ تفریقِ انسانیت‘ اسلام کی تعلیم نہیں، بلکہ سرمایہ دارانہ نظام کی پیدا کردہ ہے
✔️ قرآن کا انسانیت گیر پیغام پہنچانے کے لیے شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کی شبانہ روز جدوجہد

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

  continue reading

470 פרקים

Artwork
iconשתפו
 
Alle episoder

×
 
Loading …

ברוכים הבאים אל Player FM!

Player FM סורק את האינטרנט עבור פודקאסטים באיכות גבוהה בשבילכם כדי שתהנו מהם כרגע. זה יישום הפודקאסט הטוב ביותר והוא עובד על אנדרואיד, iPhone ואינטרנט. הירשמו לסנכרון מנויים במכשירים שונים.

מדריך עזר מהיר

האזן לתוכנית הזו בזמן שאתה חוקר
הפעלה